Friday April 19, 2024

سیکیورٹی ادارے حرکت میں ، ملک بھر میں 2دنوں کیلئے موبائل فون سروس بند کر دی گئی ، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد : ملک بھر میں موبائل فون بند ،نیٹورک کب کھلے گا اور بندش کی وجہ کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ کی وجہ سے ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے ، ملک بھر میںعزادار جلوس نکال رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس فیصلے کا اعلان وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ​​​​​​​ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ چہلم امام حسینؑ کے موقع پر پولیس اور رینجرز کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان بھی سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے جبکہ صوبوں کی سفارش پر 19اور 20سفر کو موبائل سروس معطل رکھی جائے گی۔

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا اپنی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آ گیا

عوامی سواری عوام کی پہنچ سے دور۔ موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اتنااضافہ کہ غریب عوام کی چیخیں نکل جائیں گی؟

اداکار عمرشریف کی طبیعت بگڑ گئی، بیرون ملک روانگی موخر، 48 گھنٹے اہم قرار

FOLLOW US