Sunday May 19, 2024

مشہور ترین اداکارہ ایک خطرناک گروہ کو شرمناک مقاصد کےلئے لڑکیاں سپلائی کرتی رہی ، 15سال قید کا امکان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور امریکی اداکارہ ایلسن میک کو جنسی اسمگلنگ میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایلسن میک پر خواتین کو سیلف ہیلپ گروپ کو لڑکیاں اسمگل کرنے کا الزام ہے جہاں اسمگل ہونے والی خواتین کو جنسی تسکین اور مزدوری کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔سیلف ہیلپ گروپ کے لیڈر کیتھ

FOLLOW US