اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(اللہ کمی بیشی معاف فرمائے ) نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص روزی سے تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح و شام 3مرتبہ اس دعا کو پڑھے ۔ اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات نسلیں مخلوق خدا کی محتاج نہ ہو نگی اور اللہ پاک کی مدد شامل حال رہے گی ۔ خلوص دل سے یہ دعا پڑھیں ۔ :(دعا ذیل میں دی گئی تصویر پر موجود ہے )
