Friday May 3, 2024

آسٹریلوی صحافی شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے ،ایسی بات بول دی کہ جان کر بھارتیوں کی بولتی بند ہو گئی

لاہور (نیوزڈیسک) منگل کے روز پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کی صورتحال کو ’ہولناک اور پریشان کن‘ قرار دیاتھا۔جس کے بعد بھارتی میڈیا نے شاہد آفریدی کے خلاف ایک پراپیگنڈا شروع کیا اور شاہد آفریدی کو آئی ایس آئی کا آدمی قرار دیا تھا۔بوم بوم شاہد

آفریدی کے خلاف بھارت میں ہونے والے اس پراپیگنڈا پر غیر ملکی کھلاڑی بھی خاموش نہ رہے اور ایک آسٹریلین صحافی ڈینس فریڈ مین نے شاہد آفریدی کے حق میں ایک ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ آفریدی کے بلے ، گیندوں اور ٹویٹس سے بھارت کو پہنچنے والا نقصان غیر متوازی ہے۔ اس ٹویٹ نے بھارتیوں کا آگ لگا دی۔

FOLLOW US