سی پیک منصوبوں سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے ایک اور سرکاری ادارہ میدان میں آ گیا۔۔ پیشگی منصوبہ بندی شروع کر دی

لاہور(ویب ڈیسک)محکمہ زراعت نے چین پاکستان اقتصادی راہدری منصوبے سے بھرپور استفادہ کرنے کے لئے پیشگی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ذرائع کے مطابق سی پیک منصوبے سے زراعت اور لائیو سٹاک کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہوجائے گی ۔ اس سلسلہ میں محکمہ زراعت نے سی پیک سے بھر پور استفادہ کرنے کے لئے مختلف منصوبوں پر

ہوم ورک شروع کر دیا ہے ۔