Monday February 17, 2025

نواز شریف کو گزشتہ روز سڑک پر کون اجنبی نظر آگیا کہ انھوںنے ڈرائیور کوفوری طور پر گاڑی روکنے کو کہا اور باہر نکل کر اس کے پاس جا پہنچے ؟؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسل)سابق وزیراعظم نوازشریف نے بزرگ خاتون سے گاڑی روک کرملاقات کی اوران کی خیریت بھی دریافت کی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزسابق وزیراعظم محمدنوازشریف جب احتساب عدالت کی پیشی پرچوہدری منیرکے گھرپہنچے اوروہاں سے وہ گاڑی میں روانہ ہوئے توراستے میں ایک بزرگ خاتون نوازشریف کودکھائی دیں جس پرنوازشریف نے ڈرائیورسے گاڑی رکواکربزرگ خاتون کی خیریت دریافت کی ،بزرگ کارکن خاتون نے نوازشریف

کی کامیابی کیلئے دعاکی جس کے جواب میں نوازشریف نے کہاکہ آپ کے جذبات کی قدرکرتاہوں