Sunday December 22, 2024

اس ایک واقعے کے بعد میں نے فحش فلموں میں کام کرنا چھوڑ دیا تھا ،، میا خلیفہ کا ایسا انکشاف کہ ان کے چاہنے والے بھی حیران رہ گئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی مشہور پورن سٹار میا خلفیہ فحش فلمو ں میں کام کرنے کی وجہ سے اپنے دیکھنے والوں کےلئے خاص شہرت رکھتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔ تاہم انھوںنے گزشتہ کافی عرصے سے فحش فلموں کی انڈسٹری کو خیربادکہہ دیا ہے۔ اب انھوںنے گناہ اور غلاظت کی اس دنیا کو خیرباد کہنے کی ایک حیران کن وجہ بتا دی ہے ۔ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کےمطابق میا خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا پورن

انڈسٹری کو ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ تاہم انھیں شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں جس کے بعد انھوںنے فحش فلموں میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

FOLLOW US