Monday January 20, 2025

میڈیکل سائنس کا کرشمہ، 70 سالہ خاتون کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

احمد آباد : بھارتی ریاست گجرات میں انویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) کے ذریعے 70 سالہ خاتون کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 70 سالہ جیون بین اولاد کی نعمت سے محروم تھی۔ خاتون اور ان کے شوہر نے بڑھاپے میں ڈاکٹر سے رابطہ کیا اور بچے کی پیدائش کی خواہش ظاہر کی۔ ڈاکٹر ز نے خاتون کی عمر کے باعث پہلے تو جھجک دکھائی لیکن پھر آئی وی ایف کیلئے راضی ہوگئے۔ ڈاکٹر نریش بھانوشالی کا کہنا ہے کہ 70 سالہ خاتون کے ہاں پہلا بچہ پیدا ہوا جو بالکل صحت مند ہے جب کہ بچے کی ماں کی طبیعت بھی ٹھیک ہے۔ ڈاکٹر نے زچہ اور بچہ کی تصاویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

50فیصد پاکستانی شلوار قمیض کیوں پہنتے ہیں ؟ مہوش حیات نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانی سن کر آگ بگولا ہو گئے

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

فیس بک اور ٹوئٹر کا مقابلہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم باقائدہ لانچ ہونے سے پہلے ہی ہیک ہو گیا

FOLLOW US