Friday April 19, 2024

”جھینگا‘ حلال یا حرام ؟ بڑا فتویٰ آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست تلنگانا کے شہر حیدرآباد میں موجود جامعہ نظامیہ نے جھینگے مطابق یہ فتویٰ رواں سال کے آغاز پر یکم جنوری کو جاری کیا گیا۔ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ فتویٰ جامعہ نظامیہ کےچیف مفتی محمد عظیم الدین کی جانب سے جاری کیا گیا۔فتوے میں کہا گیا کہ جھینگے مچھلی کی کسی قسم سے تعلق نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ جھینگا مکروہ تحریم کے زمرے میں آتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس کا کھانا حرام کھانے جیسا اور غیر واجب ہے۔ واضح رہے کہ اسلام میں اشیائے خوردونوش سے متعلق تین زمرے ہیں۔ حلال، حرام اور مکروہ۔

FOLLOW US