بچے وقت سے پہلے بالغ ہونے لگے۔جب سائنسدانوں نے تحقیق کی توپتاچلاکہ جن بچوں کی مائیں۔تہلکہ خیزانکشاف

   
   

یورپی ملک ڈنمارک کے سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اب بچے ماضی کے مقابلے جلد ہی بالغ ہو رہے ہیں۔علاوہ ازیں تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ بچوں کے بالغ ہونے کی عمر میں ہر سال کمی واقع ہو رہی ہے، یعنی بچوں کے بالغ ہونے کی عمر ہر سال کم ہوتی جا رہی ہے اور وہکم عمری میں بالغ ہو رہے ہیں۔اگرچہ ماضی میں بھی بچوں کے بالغ ہونے کی عمر کے حوالے سے متعدد تحقیقات کی جا چکی ہیں، جن سے یہ ثابت ہوا ہے کہ بچے ماضی کے مقابلے جلد ہی بالغ ہونے لگے ہیں۔تاہم حالیہ تحقیق میں بچوں کے جلد بالغ ہونے کی وجوہات بھی جاننے کی کوشش کی گئی۔آکسفورڈ اکیڈمک کے سائنس جرنل ‘ہیومن ری پروڈکشن’ میں شائع ڈینمارک کی تحقیق کے مطابق بچے اب انتہائی کم عمری میں بالغ ہونے لگے ہیں۔

لڑکی نے لڑکےپرپہلی ملاقات میں کھانے کاکتنا بل پھاڑا،جان کر آپ ہنسی نہیں روک پائیں گے۔

پی ایس ایل 7، کورونا کا شکار وہاب ریاض پشاور زلمی کے پہلے میچ سے باہر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کون کرے گا ؟جانیں

رپورٹ کے مطابق ڈینمارک کی یونیورسٹی آف آرہس کے ماہرین کی جانب سے لیے گئے جائزے سے یہ بات بھی سامنے آٗئی کہ وہ بچے جلد ہی بالغ ہو جاتے ہیں، جن کی مائیں جلد بالغ ہوئی تھیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیٹوں کے بالغ ہونے کا تعلق اپنی والدہ کے بالغ ہونے سے جا ملتا ہے، ڈیٹا سے یہ بات سامنے آئی کہ جن خواتین کے ہاں ایام خصوصی جلد ہوئے، ان کے بیٹے بھی جلد ہی بالغ ہوئے۔ رپورٹ کے ماہرین نے تحقیقات کے دوران ڈینمارک کی 16 ہزار خواتین اور ان کے بچوں کے ڈیٹا اور بالغ ہونے کے اوقات کا جائزہ لیا۔جائزے سے پتہ چلا کہ جن بچوں کی مائیں جلد بالغ ہوئی تھیں، ان کے بیٹے بھی جلد بالغہوئے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کم عمری اور جلدی میں بالغ ہونے بچوں اور خصوصی طور پر بچیوں میں بعد ازاں ذہنی مسائل اور بیماریاں بھی پائی جاتی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بچے ماضی کے مقابلے میں جلد بالغ ہو رہے ہیں اور ہر سال ان کے بالغ ہونے کی عمر میں کمی واقع ہو رہی ہے۔رپورٹ میں بچوں کی پیدائش، بعد ازاں وزن اور بالغ ہونے کے بعد ان میں پائی جانے والی بیماریوں اور مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا۔خیال رہے کہ اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں بچوں کے بالغ ہونے کی درست عمر کا تعین جدید تحقیقات کے باعث الگ الگ رکھا گیا ہے۔

نوازشریف کی واپسی سے باہر نکلیں،عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں چاہے کچھ بھی کر لیں، نوازشریف واپس نہیں آئیں گے

میں لڑکیوں کے بالغ ہونے کی درست عمر 11 جب کہ لڑکوں کی عمر 12 برس ہے۔امریکا میں بچوں کے بالغ ہونے کی درست عمر کا تعین نہیں کیا گیا، تاہم بتایا گیا ہے کہ ہر بچے کے بالغ ہونے کی عمر مختلف ہوسکتی ہے۔امریکا میں بچوں میں بلوغت کے حوالے سے مختلف مراحل کی الگ الگ عمروں کا تعین کیا گیا ہے، جس کے تحت بعض بچوں میں محض 7 سال کی عمر سے ہی بلوغت کے آثار رونما ہونے لگتے ہیں۔ہیلتھ جرنل ‘میڈیسن نیٹ’ کے مطابق عام طور پر لڑکیاں10 سے 14 سال جب کہ لڑکے 12 سے 16 سال کی عمر کے درمیان بالغ ہوجاتے ہیں۔متعدد تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ بچوں کے بالغ ہونے کا تعلق ماحولیات، ان کی غذاء،ان کی جسمانی و ذہنی صحت سمیت ان کے خاندان سے ہوتا ہے

اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے نوازشریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11بجے پیش کرنے کا حکم اعلیٰ حکام عدالت میں پیش ہوکر بتائیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کیوں کی گئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ
شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی
تحریک انصاف کی رہنماشیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، ویڈیو سامنے آ گئی
“25 سے 29 مئی کے دوران لانگ مارچ کا فیصلہ کروں گا” عمران خان کا ملتان جلسے میں اعلان
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ہونے والے 25 ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، کارکنان حفاظت کے لیے بنی گالا پہنچ گئے
از خود نوٹس، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی لگا دی
شہباز حکومت کو بڑا جھٹکا، چیف جسٹس نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پرازخود نوٹس لے لیا، 5 رکنی لارجزبینچ آج سماعت کرے گا
انتظارکی گھڑیاں ختم۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا
‘ہم نے نکل کر سازش کرنے والوں کو بتانا ہے کہ ہم زندہ اور آزاد قوم ہیں، عمران خان کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
حالات اتنے خراب تھے کہ زمین پر کپڑا بچھا کر سوتے تھے ۔۔ استاد سے شادی کے بعد اس لڑکی کا ساتھ گھر والوں نے کیوں چھوڑ دیا؟
بیٹی کی پرورش کے لئے مرد کا روپ لے لیا کیونکہ۔۔ بیٹی کی پرورش کیلئے 36 سال تک مرد کا روپ دھارنے والی ماں کی کہانی
‘ایک سال میں ہمیں دادا ،دادی بناو ورنہ کروڑوں روپے دو،والدین کا بیٹے اور بہو پر انوکھا مقدمہ
شہری نے سائیکل پر حج کے سفر کا آغاز کردیا،مکہ پہنچانے میں کتنا عرصہ لگے گا۔۔؟جانیے تفصیل
آپ کی شرکت اتنی ہی ضروری جتنا پاکستان کے لیے عمران خان ۔۔ شادی کے لیے انوکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل
مسلمان ٹرک ڈرائیور راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

سپورٹس
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی بھی آخرکارباری آہی گئی ،ن لیگی رہنماء رانامشہود نےاندرکی بات بتادی
شاہد آفریدی پاکستان جونیئر لیگ میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی لینے لگے
ڈینیل ویٹوری نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دے دیا
عزت نہ ملنے پر آئی پی ایل چھوڑی:کرس گیل
ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، جہاں چاہتی لے جاتا تھا،شعیب اختر
‘ٹیم میں حریف ہیں لیکن چائے کے لیے متحد’ شاہین آفریدی اور محمد رضوان کی چائے پیتے ہوئے تصویر وائرل

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy