اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں میں کمزوری کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ گرم اور چکنائی والی خوراک ، منشیات اور سیگریٹ نوشی، نیند پوری نہ ہونا ، شب بیداری، فحش لٹریچر اور ویڈیوز دیکھنا ، جنسی بے راہروری وغیرہ۔ تاہم یہاں ایک روحانی طبی نسخہ پیش خدمت ہے ۔ جو صدیوں سے آزمایا ہوا ہے ۔ اور گھر میں بھی بآسانی تیار ہو سکتا ہے
۔ اور اس سے استعمال سے مردانہ کمزوری سے چھٹکارہ یقینی ہے ۔
نسخہ اُم الشفاء
اجوائن دیسی 12 گرام
زیرہ سیاہ 12 گرام
زنجیل 12 گرام
شہد 100گرام
ترکیب تیاری اور استعمال:
تمام ادویہ کو شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں ۔دو گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں۔اگر اللہ نے چاہا تو ضعف جاتا رہے گا اور پھر سے جوانوں جیسی طاقت اور تحریک محسوس ہونے لگے گی۔ یاد رکھیے ،مردانہ کمزوری دور کرنے کااس سے سستا اور باکفایت علاج اور کوئی بھی نہیں ۔