Sunday January 19, 2025

اللہ پاک کا ایک نام صرف 10منٹ پڑھیں اور پھر سو جائیں ایسا عمل جس کے کرنے سے آپ کا رزق کشادہ اور پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

اسلا م آباد : اللّه پاک کا یہ نام گرامی آپ نے سونے سے پہلے صرف ١٠ منٹ پڑھ کر پھر سونا ہے انشاءالله اپ کی ضروریات کو اللہ پورا فرما دے گا اگر آپ کی جیب خالی ہے تو آپ کی جیب میں دولت آ جائے گی اگر آپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے تو رزق کی کمی پوری ہو جائے گی اگر آپ بہت مجبور ہیں کوئی آپ کی مدد نہیں کر رہا آپ کا ہاتھ بہت تنگ ہے تو سونے سے ١٠ منٹ پہلے یہ عمل کر لیںاللّه پاک کا یہ اسم مبارک یَا مُعْطِیْ (اے ہمیشہ دینے والے) پورے یقین سے پڑھنا ہے انشاءالله آپ کی جس طرح کی ضرورت ہے پوری ہو جائے گی آج کل کوئی انسان مدد نہیں کرتا اس لیے آپ نے پورے یقین سے یہ عمل کرنا ہے اگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ ہیں انشاءاللہ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔

پاکستان کے انکار کے بعد روس نے امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش کر دی

اثرورسوخ کی انتہا، ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون ایک سینیٹر کی بھتیجی، ایک سینیٹر کی سالی، ایک وزیر کی چچا زاد بہن نکلی

FOLLOW US