عمران خان نے وفاقی بجٹ کو عوام اور کاروبار دشمن قرار دے دیا پرانا پاکستان کا غیر تصوراتی بجٹ قوم کو مزید بوجھ اور مشکلات میں ڈالے گا
اسلام آباد : عمران خان نے وفاقی بجٹ کو عوام اور کاروبار دشمن قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی