تحریک انصاف اقتدار کی خاطر دہشتگردی پر اتر آئی ، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی خودکش دھماکے کی دھمکی ، ملک میں خانہ جنگی کروانے کی مذموم کوشش
اسلام آباد : تحریک انصاف میں شدت پسندی انتہا کو پہنچ گئی۔عمران خان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق متنازعہ بیان کے بعدتحریک انصاف کے رہنما نے خود کش حملے کی دھمکی