
مریم نواز کی طبیعت ناساز ہوگئی ، بخار اور گلے میں درد ،کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی کرالیا
اسلام آباد:مریم نواز کی طبیعت ناساز ہوگئی ، بخار اور گلے میں درد ،کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی کرالیا ،نائب صدر (ن)لیگ نے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں۔ترجمان مسلم لیگ(ن)