
پنجاب میں جیل قیدیوں کو بیوی ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی بیوی کو قیدی خاوند کے ساتھ ہر تین ماہ بعد 3 روز تک رہنے کی اجازت ہو گی
لاہور : صوبہ پنجاب میں جیل قیدیوں کو بیوی ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی ، قیدیوں کو بیوی کے ساتھ جیل کے فیملی ہومز میں رہائش کی سہولت دی