کرونا وائرس کی وجہ سے نصف ارب بچے دوپہر کے کھانے سے محروم، صرف کروناسے ہلاک افراد کی گنتی نہ کریں،یونیسیف نے انتہائی اہم بات کر دی
جنیوا (این این آئی)پوری دنیا میں کرونا وائرس نے اگر ایک طرف بالغوں پر جسمانی سطح پر یلغار کی ہے تو دوسری طرف بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور