یورپی ملک سلووینیہ کے دارالحکومت لْبلییانہ میں پہلی مسجد کھول دی گئی جانتے ہیں مسلمانوں نے اس مسجد کے قیام کی درخواست کتنے سال پہلے کی تھی؟
لْبلییانہ(این این آئی)یورپی ملک سلووینیہ کے دارالحکومت لْبلییانہ میں پہلی مسجد کھول دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلووینیہ کے مسلمانوں نے پچاس برس قبل اس مسجد کے قیام