
بیرون ممالک سے موبائل فونز منگوانے والوں کیلئے خوشخبری 100ڈالر کے موبائل فون پرسیلزٹیکس1320 سے کم کرکے محض چند سو روپے کر دیا گیا
اسلام آباد : ایف بی آر نے موبائل فون کی درآمد پرسیلز ٹیکس کم کردیا، 100 ڈالر کے موبائل فون پر سیلزٹیکس1320 روپے سے کم کرکے200 روپے کردیا گیا، 16



















