میری بیٹی بے قصور ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ میشا شفیع کی والدہ ایسا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گئیں کہ ہر کوئی دم بخود رہ گیا
لاہور(ویب ڈیسک) پچھلے سال میشا شفیع نے اپنے ساتھی اداکار علی ظفر پر انھیں جنسی طور پر ہراس کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ معاملہ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث