
محرم الحرام کی رویت کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان نے باقاعدہ اور سرکاری اعلان کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم محرم الحرام 12ستمبر بروز بدھ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق