
اس سے پہلے چاروں صدور ملٹری صدر تھے ۔۔۔۔۔ اعتزاز احسن کے متنازعہ بیان نتیجہ کیا نکل سکتا ہے ؟ تجزیہ کاروں نے سنگین نتائج سے آگاہ کردیا
لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہاہے کہ اعتزاز احسن کی جانب سے چارو ں ملٹری صدور کو صدرنہ کہنا ایک لطیفہ ہی ہو سکتاہے ،