
نواز شریف پر پانچ ارب ڈالر بھارت بھجوانے کی تحقیقات میں مشکلات کھڑی ہوگئیں، کون سی شخصیت رکاوٹ بن گئی۔ چونکا دینے والی رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کو نواز شریف کے خلاف 4.9 ارب ڈالر کی بھارت منی لانڈرنگ سکینڈل کی تحقیقات میں ہزیمتکا سامنا کرنا پڑ رہا



















