
ایس او پیز کے تحت سکولوں کو کھولنے کی تیاریاں، میڈیا پر چلتی خبروں کے بعد پنجاب حکومت کا ردِ عمل آگیا
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ فی الحال سکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا، ابھی حکومت سکول کھولنے سے متعلق ایس اوپیز تیار کررہی