Thursday November 28, 2024

پی ٹی آئی کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کی آڈیو کال لیک ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے عظمیٰ کاردار ایک ایک مبینہ آڈیو کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جس میں ان کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ انھوںنے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کو اپنے کنٹرول میں لیا ہوا ہے۔ اور ان سے جو چاہیں کام کروا لیتی ہیں۔ لیک ہونے والی آڈیو میں عظمیٰ کاردار کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ انھی کی سفارش پر وزیراعظم عمران خان نے چار سے پانچ آدمی چئیرمین سٹیڈنگ کمیٹیز لگا ئے ہیں۔ عظمیٰ کاردار نے یہ تک کہا ہے کہ ان کی اجازت کے بغیر کوئی راستہ بھی پار نہیں کر سکتا۔

FOLLOW US