
دبئی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کے افتتاحی میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 262 رنز کا ہدف دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا پہلا میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے، بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت پر



















