
پاکستان ورلڈ کپ 2019ء کا سیمی فائنل کھیل سکے گا یا نہیں؟ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی دلچسپ پیشگوئی
کولکتہ(ویب ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے پاکستان کو بھی ورلڈ کپ ٹرافی کیلئے انتہائی فیورٹس سائیڈز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔2003ءکے میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی



















