
کمیٹیاں ڈالو کمیٹیاں جاوید میاںداد عمران خان کے چندےکے فارمولے کے معترف شاہد آفریدی کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی
کراچی (آئی این پی )نامور سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ عمران خان کو بطور وزیراعظم ہمیں سپورٹ کرنا چاہئے، بیٹنگ نہ کرانے پر آفریدی کو غصہ ہے



















