Tuesday November 25, 2025

شوبز

’’تجھے سلام ہوگا‘‘۔۔۔ سلمان احمد نے قرنطینہ میں رہ کر کس اہم کام کو سرانجام دینے کا بیڑہ اٹھا لیا؟ نوجوانوں کے حوصلے بلند کردینے والی خبر آگئی

نیو یارک (ویب ڈیسک) گلوکار سلمان احمد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے میدان میں آگئے۔ ٹوئٹر پر سلمان احمد نے بتایا کہ انہوں نے اپنے معروف گلوکار دوستوں کو کہا

Read More »

پورا بالی ووڈ کرونا کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔ نامور پروڈیوسر اپنی بیٹی کے ساتھ ہسپتال منتقل 2020-04-10 ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کی مقبول ترین فلم چنئی ایکسپریس اور را ون فلم کے پروڈیوسر کریم مورانی میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل پروڈیوسر کریم مورانی کی دو صاحبزادیوں کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا کوروناوائرس ٹیسٹ کرایا جو کہ مثبت آیا۔ بھارتی پروڈیوسر کو علاج کے لیے ممبئی کے ننواتی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کی ایک بیٹی شازا بھی زیرِ علاج ہے۔دوسری جانب کریم مورانی کی اہلیہ اور ان کے اسٹاف کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کریم مورانی کی بیٹی شازا مارچ کے پہلے ہفتے میں سری لنکا سے آئی تھی جس کے بعد ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی جب کہ ان کی دوسری بیٹی زوئی مارچ کے دوسرے ہفتے راجستھان سے واپس آئی تھی اور اس میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ خیال رہے بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 199 ہے۔

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کی مقبول ترین فلم چنئی ایکسپریس اور را ون فلم کے پروڈیوسر کریم مورانی میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز

Read More »

تدفین کیلئے بھی انتظار کرنا پڑرہا ہے۔۔۔ گلوکار سلمان احمد نے امریکا میں عذاب الہیٰ کے کیا مناظر دیکھے؟ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

نیویارک (ویب ڈیسک) پاپ میوزیکل بینڈ جنون کے گٹارسٹ اور نامور پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے بتایا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورت حال بہت زیادہ

Read More »

بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے۔۔۔14 دن قرنطینہ میں رہنے کے بعد ہمایوں سعید اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟شوبز انڈسٹری سے گرما گرم خبر

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکار ہمایوں سعید 14 دن قرنطینہ میں رہنے کے بعد گھر واپس آگئے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری

Read More »

اہم خبریں

وائرل نیوز