
رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔۔کورونا کوئی مذاق نہیں تمام لوگ گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں،معروف گلوکارکا پیغام
لاہور(ویب ڈیسک) معروف گلوکار رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کوئی مذاق نہیں تمام لوگ احتیاط کریں ، گھر پر



















