
سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی،سلمان خان کا اپنی ایک اور نئی فلم’ ’رادھے‘‘ اس سال عید پر ریلیز کرنے کا اعلان۔
ممبئی: دنیا بھر میں سلو بھائی اور دبنگ خان کے نام سے مشہور بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم کے لئے نئی ہیروئن مل گئی۔بھارتی میڈیا



















