وزیر اعظم کا تحریک عدم اعتماد سے قبل ڈی چوک میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان اپوزیشن 172ووٹ پورے کرلے تو مجھ سے زیادہ کمزور کوئی نہیں ہوگا، عمران خان
لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے قبل اسلام آباد میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ