“لگتا ہے چار سال سے اقتدار کا جو روزہ رکھا ہوا ہے اب وہ کھولنے کا وقت آگیا ہے” چوہدری نثار علی خان نے خاموشی توڑ دی
راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چار سال بعد خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے حلقے میں جلسے