باہر سے آکر نہانا یا کپڑے تبدیل کرنا ضروری نہیں تاہم یہ کام لازمی کریں، طبی ماہرین نے عوام کے خدشات کو دور کر دیا
نیویارک (این این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین کے سامنے عوام کے خدشات سے بھرپور سوالات رکھے جن کے ماہرین نے مفصل جواب