Sunday January 19, 2025

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہو گئی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں دو چھٹیوں کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 220 روپے 22 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس میں 583 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 679 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

شہباز گل کو کتنے دن کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔ عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔

’’جلد پاکستان کو 4 ارب ڈالر مل جائیں گے‘‘ گورنر سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

FOLLOW US