Monday January 20, 2025

یکم مارچ سے تیل مزید مہنگا ہوجائے گا، چیئرمین اوگرا نے بجلیاں گرادیں

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں چیئرمین اوگرامسرور خان نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوچکا ہے، عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کا بوجھ پاکستان کے عوام پر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 12 ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، یکم مارچ سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کی لاہور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج کر لیا گیا

جنگ کیلئے تیار رہیں، روس کے بعد یوکرین نے بھی فوج کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلروں اور بیوٹی سیلونوں کے خلاف کارروائی

FOLLOW US