Tuesday January 21, 2025

عوام کو 147روپے 83 پیسےفی لٹر ملنے والے پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت دراصل کتنی ہے؟ پاکستانی حیران پریشان

اسلام آباد : حکومت نے فی لٹرپٹرول پر 31 روپے57 پیسے تک لیوی اور ٹیکسز عائد کردیئے ہیں ، پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 116 روپے26پیسےفی لٹرہے جو عوام کیلئے147روپے 83 پیسےفی لٹر میں دستیاب ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق ہائی سپیڈڈیزل پرفی لٹر 31روپے50 پیسےلیوی عائد کی گئی ، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 113روپے 12پیسےفی لٹرہے لیکن عوام کیلئےہائی سپیڈڈیزل کی فی لٹرقیمت 144روپے 62 پیسےمقرر کی گئی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پٹرول پرفی لٹر 4 روپے90 پیس، ہائی سپیڈڈیزل پرفی لٹر 4روپے 13 پیسےڈیلرزمارجن ہے۔

اومی کرون ختم ہوتے ہی کیا ہو گا؟ بل گیٹس نے آخرکار خوشخبری سنا دی

‘جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد عامر لیاقت کی صحافی سے گفتگو

FOLLOW US