Monday January 20, 2025

وفاقی حکومت کا سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی حکومت نے سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کردیا ہے اور فیصلے کی منظوری کے لئے بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے کے بعد حتمی منظوری کے لئے سینٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ ایسوسی ایشن نے سونے پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور خبر دار کیا ہے کہ اگر حکومت نے سینٹ سے سونے پر عائد سیلز ٹیکس کا بل منظور کروایا تو ملک بھر کے سونے کے تاجر ملک گیر احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سونے پر عائد سیلز ٹیکس ختم نہیں کردیا جاتا۔

ہاشم آملہ نے محمد آصف کو جادو گرقرار دے دیا ، کن الفاظ میں تعریف کی ? جانئے

یہ بارشیں تو بس ٹریلر تھیں ، پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

FOLLOW US