Monday January 20, 2025

امریکی کرنسی کو پر لگ گئے ،کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

کراچی : انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 176 روپے 26 پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔آج سبح ڈالر 175.46 روپے سے شروع ہوا ، دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد ڈالر کی قیمت 176.26 روپے ہو گئی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا۔جو دن کے اختتام پر 175.46 روپے پر بند ہوا تھا ۔

’ملک میں جان بوجھ کر مایوسی پھیلائی جا رہی ہے،تحریک انصاف 2023ءمیں سادہ اکثریت سے حکومت بنائے گی‘سینیٹر سیف اللہ نیازی کا دعویٰ

سکول پھر بند؟ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی کے ساتھ ظلم برداشت نہیں کریں گے، سندھ حکومت کراچی کا حق ادا کرے، اسد عمر

FOLLOW US