Monday January 20, 2025

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

راچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتا ہوا نئی ریکارڈز بنا رہاہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر کو شدید نوعیت کے دھچکے لگ رہے ہیں اور وہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 63 پیسے کا اضافہ ہو چکاہے جس کے بعد ڈالر 174 روپے کی نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 174.10 روپے کا ہو گیاہے ۔

سپریم کورٹ کا خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم فی الحال خورشید شاہ کو مزید قید رکھنے کا جواز نظر نہیں آتا۔

دوست کی جانب سے شادی سے انکار پر رکشہ ڈرائیور نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کر دی ،لڑکی کا کیا جواب تھا؟ جان کر آپکو یقین نہیں آئیگا

قبل از وقت سردی کیلئے ہو جائیں تیار، ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، پیشنگوئی کر دی گئی

FOLLOW US