Monday January 20, 2025

دوست کی جانب سے شادی سے انکار پر رکشہ ڈرائیور نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کر دی ،لڑکی کا کیا جواب تھا؟ جان کر آپکو یقین نہیں آئیگا

بہاولپور: بہاو لپو ر میں 4 ماہ سے لا پتہ نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا ۔ بہاو لپور میں 4 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروالیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں لڑکی نے کہا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا ، وہ اپنی مرضی سے گئی تھی ،دوست نے نکاح سے انکار کر دیا تو ایک رکشا ڈرائیور نے نکاح کی پیش کش کی جو اس نے قبول کرلی ، اب وہ اسی کے ساتھ رہنا چاہتی ہے ۔ لڑکی نے عدالت میں بھی بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ اس نے مرضی سے شادی کی ہے اور وہ والدین کے گھر نہیں رہنا چاہتی ۔ لڑکی کے والد نے بھی بیان دیا کہ اسے شادی پر اعتراض نہیں ، جس کے بعد عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔ ہمارے معاشرے میں ایسا ہونا کوئی عام بات نہیں کیونکہ آج کل موبائل نے نواجوانوں کو سکھا دیا ہے کہ کس طرح کسی کا مذاق بنانا ہے اور دھوکا دینا ہے ہر لڑکا لڑکی موبائل استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں اور ان سب باتوں کا ماں باپ کو علم تک نہیں ہوتا بعد میں تمام بات ماں باپ کی تربیت پر آ جاتی ہے، خدارا اپنے ماں باپ کا خیال کریں۔

قبل از وقت سردی کیلئے ہو جائیں تیار، ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، پیشنگوئی کر دی گئی

آئی ایس آئی کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ وزیراعظم کی ہونیوالے ڈی جی آئی ایس آئی سے اہم ملاقات ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شاہ رخ خان کو مودی کے سامنے نہ جھکنے کی سزا دی جا رہی ہے، آریان خان کیس میں نیا موڑ

FOLLOW US