Sunday January 19, 2025

مہنگائی کے وار برقرار۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

لاہو: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ دیکھا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 22 روپے ہو گئی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا حصہ قرار دے دیا، پیپلزپارٹی ہماری بات مانتی تو حکومت ختم اور الیکشن ہوچکے ہوتے۔

مینار پاکستان واقعہ میں گرفتار ملزم عدالت پیشی کے دوران ماں کے پیروں میں گر گیا۔ ملزم ماں کے پاؤں گر کر معافیاں مانگتا رہا

ایف بی آر کا سسٹم7 دنوں تک انڈین ہیکرز نے ہیک کیا تھا،شوکت ترین کا انکشاف

FOLLOW US