لاہور (ویب ڈیسک) بھولا ریکارڈ نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نجی تصاویر لیک کرنا شروع کر دیں۔تفصیلات کے مطابق بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر شئیر کی تھیں اور کہا تھا کہ وہ جس شخص کی گود میں بیٹھی ہیں وہ بھولا ریکارڈ ہی ہے۔۔۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف چلائی گئی ’مہم‘ کے بعد اپنے فیس بک پیج پر کہا تھا کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز کے بعد ایک اور سکینڈل آنے والا ہے۔ویسے تو حریم شاہ اور بھولا ریکارڈ کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں
جن میں انہیں شاپنگ مال اور دہگر جگہوں پر دیکھا گیا تاہم اب بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی نجی نوعیت کی تصاویر سامنے لانا شروع کر دی ہیں۔بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی ایک تصویر ٹویٹ کی جس میں انہیں سوئمنگ پول پر دیکھا جا سکتا ہے۔ مجھے کچھ کچھ ہو رہا ہے ۔بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بھگے کپڑوں میں ایک اور تصویر ٹویٹ کی کہ یہ بھیگی لڑکی کون ہے ۔اس سے قبل بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں وہ ایک بیڈروم میں موجود تھیں۔حریم شاہ کے علاوہ ایک اور خاتون بھی اس کمرے میں موجود ہے جو کہ بیڈ پر براجمان ہے۔بھولا ریکارڈ نے تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ثبوت تو بہت ہیں لیکن میں نہیں چاہتا کہ یہ کھیل کھیلا جائے۔ایک دوسرے کو بدنام کرنے والا۔بھولا ریکارڈ کی اس فیس بک پوسٹ سے ظاہر ہے کہ ان کے پاس حریم شاہ کی کئی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہو سکتی ہیں جو وہ وقت آنے پر شئیر کر سکتے ہیں،جس کی دھمکی وہ پہلے ہی دے چکے ہیں۔۔بھولا ریکارڈ کی اس فیس بک پوسٹ سے ظاہر ہے کہ ان کے پاس حریم شاہ کی کئی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہو سکتی ہیں جو وہ وقت آنے پر شئیر کر سکتے ہیں،جس کی دھمکی وہ پہلے ہی دے چکے ہیں۔