Wednesday January 22, 2025

پاکستانی شائقین کرکٹ مزید بہترین کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہو جائیں، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ سیریز کا اعلان

کنگسٹن : ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آئندہ تین برسوں میں پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سے ہوم سیریز کھیلے گی، اس دوران ویسٹ انڈین ٹیم مجموعی طور پر 11 ٹیسٹ میچز کھیلے گی جو تمام آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔ پاکستانی ٹیم جولائی 2021 میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، جیسن ہولڈر ٹیم کی قیادت کریں گے، آئندہ تین سالوں میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 20 ون ڈے اور 36 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے گی۔

FOLLOW US