لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے، انھیں ڈاکٹروں نے 3 روز تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے انھیں تین روز تک تمام سرکاری مصروفیات ترک کر کے مکمل آرام ک
ا مشورہ دیا ہے۔