Tuesday November 26, 2024

ایرانی وزیر خارجہ جنرل باجوہ سے ملنے پہنچ گئے پاک فوج نے ایران امریکہ جنگ کے حوالے سے د و ٹوک اعلان کر دیا

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے تمام فریقین کو تنازعہ کو خطے سے دور رکھنے کیلئے کوششیں کرنی چاہئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعہ کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی ابھرتی صورتحال زیر غور لائی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے تمام فریقین کو تنازعہ کو خطے سے دور رکھنے کیلئے کوششیں کرنی

FOLLOW US