Tuesday November 11, 2025

پاک فوج کیخلاف بکواس کرنے پر افغانیوں کو پاکستان نے ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دے ڈالا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرشتہ زیادتی و قتل کیس پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو پاکستانی عوام نے ناکام بنا دیا ۔ جس کے تحت اب سوشل میڈیا پر بھی افغان شہریوں کو واپس ان کے ملک بھیجنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے یہی نہیں بلکہ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی #افغان بھگائوملک بچائو کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اس ٹرینڈ کو استعمال کرتے ہوئے

مطالبہ کر رہے ہیں کہ افغانیوں کو واپس ان کے وطن بھیجا جائے، یہ لوگ پشتون نہیں بلکہ پشتونوں کے بھیس میں ایجنٹس ہیں۔