
بھارتی انتخابات میں حکمراں جماعت نے میدان مار لیا،اپوزیشن کو بدترین شکست کا سامنا،کس جماعت نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟ حیرت انگیز نتائج جاری
نئی دہلی/بیجنگ/ماسکو(این این آئی) بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے اور حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی



















