Thursday December 26, 2024

لند ن میں بیمار اسحاق ڈار الیکشن لڑنے کو ابھی بھی تیار۔۔ پیچھے ہٹنے سے صاف انکار۔۔ بڑی خبر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی واپس لے لیے، اب وہ ٹیکنو کریٹ کی نشست سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے جنرل اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پرکاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔تاہم اب انہوں نے جنرل نشست

پرکاغذات نامزدگی واپس لے لیے یں اب وہ ٹیکنوکریٹ کی نشست سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے تھے۔لیکن لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا اسحاق ڈار کے خلاف دیا گیا فیصلہ کالعدم قراردیا تھا ۔

FOLLOW US