Thursday January 23, 2025

مشہور پاکستانی اداکارہ کا نقاب پہن کر غیر اخلاقی فلم میں کام کرنے کا انکشاف ۔۔مگر کیسے پہچان لی گئی اور بعد میں اعتراف کرتے ہوئے کیا مؤقف اختیار کیا ؟ شوبز کی دنیا سے شرمناک خبر

مشہور پاکستانی اداکارہ کا نقاب پہن کر غیر اخلاقی فلم میں کام کرنے کا انکشاف ۔۔مگر کیسے پہچان لی گئی اور بعد میں اعتراف کرتے ہوئے کیا مؤقف اختیار کیا ؟ شوبز کی دنیا سے شرمناک خبر

نیویارک (ویب ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ نادیہ علی کا حجاب پہن کر فحش فلموں میں کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ چونکا دینے والی خبر یہہے کہ نادیہ علی پاکستانی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عملی مسلمان لڑکی بھی ہیں ، نجی اخبار بزنس ٹائمز میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ نادیہ علی نے حجاب پہن کر

فحش فلم میں کام کیا ہے- اخبار کے مطابق اداکارہ نے فلم میں بھرپور جذبات کا مظاہرہ کیا ہے- فحش فلم میںکام کرنے کے بعدنادیہ علی کو متعدد دھمکیاں بھی موصول ہوئیں اور نادیہ علی پر حملے کی کوشش بھی کی گئی۔تاہم اداکارہ نادیہ علی نے تمام ناقدین کو پس پشت ڈالتے ہوئے کہا کہ ” پاکستانی لڑکی ہو کرفحش فلموں میں کام کرنا ایک روشن خیالی ہے ” 24 سالہ نادیہ علی نے بزنس ٹائمز کو بتایا کہ “میرے لیے یہ کام مذہبی سے زیادہ ثقافتی ہے ” نادیہ علی کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں ہم جنس پرست عورتوں کے ساتھ بھی ایسی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ “میں رواں برس عورت سے عورت کا ملاپ دکھانے کے آئیڈیا پر کام کرنے پر غور کر رہی ہوں تاکہ دنیا کو بتا سکوں کہ مشرق وسطٰی اور خصوصاً پاکستانی لڑکی اپنے اندر کتنی جنسی کشش رکھتی ہے،لیکن اسے جنسی ملاپ سے ہمیشہ منع کیا جاتا ہے، نادیہ علی نے بتایا کہ میں نے اپنی فلم میں دکھایا ہے کہ پاکستانی مرد کس طرح عورت کا استعمال کر کے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں۔نادیہ علی کی فلم منظر عام پر آتے ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے انہیں خوب برا بھلا تو کہا ہی گیا ہے لیکن بعض مبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نادیہ علی کو وینا ملک دوئم قرار دیا گیا ہے۔

FOLLOW US